پیپلز پارٹی چیف جسٹس سے محاذ آرائی نہیں چاہتی، قمر زمان کائرہ

ہم پی ٹی آئی سے ڈیڈ لاک نہیں بلکہ ڈائیلاگ چاہتے ہیں۔

پنجاب کے تاجر گودام بھر رہے ہیں، غریب کا نوالہ چھین رہے ہیں، قمر زمان کائرہ

دنیا کی مہنگی ترین سو کے قریب گاڑیاں پاکستان کیلئے بک کی گئی ہیں، وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر کا انکشاف

جمہوریت کو عمران خان سے خطرہ ہے، قمر زمان کائرہ

ہم نے ہمیشہ جمہوریت کیلئے جدوجہد کی، وزیراعظم کے مشیر کا تقریب سے خطاب

سارے پریشان ہیں خان صاحب! چاہتے کیا ہیں؟مذاکرات شرطوں پر نہیں ہوسکتے، کائرہ

عمران خان نے ادارے اور سیاسی جماعتوں سمیت ہر چیز کو ٹارگٹ پر رکھا ہوا ہے، وزیراعظم کے مشیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان کے ساتھ مذاکرات ہونے چاہئیں، اعظم سواتی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو انصاف ملنا چاہیے، کائرہ

کمیشن پر اگر ارشد شریف کی فیملی کو اعتراض ہے تو میں وزیراعظم سے بات کروں گا، وزیر اعظم کے مشیر کی ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

ٹرانسجینڈر ایکٹ کو میڈیکل کے ساتھ لنک کیا جا رہا ہے، قمر زمان کائرہ

اس کے اندر وراثت کے حوالے سے اور دیگر شرعی امور پر بات ہونی ہے یہ ایکٹ ابھی پاس نہیں ہوا ہے۔

سیاسی معاملات عدالتوں میں جانے سے لامتناہی کیسز کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، قمر زمان کائرہ

چودھری شجاعت نے اپنی جماعت کو عمران خان سے اتحاد کرنے سے منع کر دیا تھا۔

بیرونی سازش کا بیانیہ دفن، آرٹیکل 6 لگانا چاہیئے، وزیرقانون اعظم نذیر

عدالت کے مطابق سازش کا بیانیہ خود بڑی سازش تھی، قمر زمان کائرہ

ہمیں معیشت کھنڈرات کی صورت میں ملی تھی، خواجہ آصف

عمران خان اپنی کارکردگی سے متعلق کوئی بات نہیں کرتے بلکہ وہ اداروں کے خلاف بات کرتے ہیں۔

عمران خان الیکشن چاہتے ہیں تو خیبرپختونخوا اسمبلی سے استعفیٰ دیں، قمر زمان کائرہ

عمران خان نے جو زور لگانا تھا لگا لیا اب ان کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز