عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان کی باتوں کو سنجیدہ نہ لیا جائے ان کو ہر چیز کی سمجھ دیر سے آتی ہے۔

طبقاتی لڑائی ختم کر کے برداشت کرنے والا جمہوری نظام لانا ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ بلوچی پنجابی کا گلا مذہب کی بنیاد پر نہیں کاٹ رہا بلکہ پیٹ کی خاطر کاٹ رہا ہے اور اس مسئلہ کا حل ذوالفقار علی بھٹو کے دیے گئے آئین کے مطابق ہی ہو گا۔

پیپلز پارٹی کسی غیر سیاسی تبدیلی کے خلاف ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ اب یہ جعلی تبدیلی اپنی موت آپ مرے گی اور اصل تبدیلی جمہوری طریقے اور اقدار سے آئے گی۔

عمران خان بے نقاب پوچکے ہیں، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا ہے آصف زرداری کی صحت ٹھیک نہیں لیکن حوصلے بلند ہیں

پیپلزپارٹی حکومت کے خاتمے تک مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہے،قمر زمان کائرہ

نیشنل پریس کلب کے سامنے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کے احتجاج میں اظہار یکجہتی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  قمرزمان کائرہ نے کہا کہ آج ہم کمیونٹی سکول کے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے ہیں۔

پیپلز پارٹی غیر جمہوری اقدام کا ساتھ نہیں دے گی، مرکزی رہنما پیپلز پارٹی

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت کرتی ہے۔

حکومت نے ہر طبقے کی زندگی اجیرن کر دی، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل، گیس کی قیمتیں کم لیکن پاکستان میں زیادہ کیوں ہیں ؟

ملک اور حکومت کا ساتھ ساتھ چلنا ممکن نہیں، قمر زمان

جب سے حکومت آئی ہے آئینی بحران پیدا ہوچکا اور فسطائی انداز میں حکومت چلائی جا رہی ہے، پی پی رہنما

ووٹ ہار گئے،نوٹ جیت گئے ہیں،کائرہ،اپوزیشن عقل کے ناخن لے،شیخ رشید

قمرزمان کائرہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ اپوزیشن ہار کر بھی جیت گئی،

لاہور: ریلی نکالنے پر شہباز شریف سمیت 1900 افراد کیخلاف مقدمہ درج

مقدمہ مختلف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے،  حکومت مخالف تقاریر کرنے کی دفعات پر درج کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز