قومی اسمبلی اجلاس: مراد سعید کی تقریر کے دوران پھر ہنگامہ

وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی سندھ حکومت کی ہو یا علی زیدی کی ، دونوں میں جو الزامات ہیں وہ درست ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی سازش تھی، وزیراعظم

ملک کو آگے لے جانے کیلئے اداروں میں بیٹھے مافیاز کا خاتمہ ضروری ہے، عمران خان کا قومی اسمبلی میں خطاب

قومی اسمبلی میں علی زیدی کی جذباتی تقریر، نوید قمر  نے کوٹ اُتار کر لڑنے کا چیلنج دے دیا

پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے اپنا کوٹ اتار کر کہا لڑائی کرنی ہے تو آجائیں میں تیار ہوں

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مجبوراً کرنا پڑا، وزیرتوانائی

جو ایوان میں تقریر کرتا ہے اسے جیل میں ڈال دیا جاتا ہے، رہنما مسلم لیگ ن خرم دستگیر

بین الصوبائی کانفرنس میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کریں گے، شفقت محمود

کہتے ہیں نصابی کتب میں جہاں بھی حضور پاکﷺ کا نام آئے گا وہاں خاتم النبیین لکھا جائے گا

حکومت کی غلط پالیسیوں سے ملک میں کورونا وائرس پھیلا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ

کورونا سے متعلق وزیراعظم کے بیانات سے قوم تذبذب کا شکار ہے، خواجہ آصف

اسپیکر صاحب آپ ہی وزیراعظم کی باتوں کا کوئی مطلب نکال دیں، ن لیگی رہنما کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

 وزیراعظم عمران خان کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے پہلے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب

سینیٹ کا اجلاس 3 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس 4 بجے ہوگا، ذرائع

قومی اسمبلی اجلاس، مسئلہ کشمیر پر حزب اختلاف کی حکومت پر شدید تنقید

وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم  نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کیا اور اب کشمیر کے معاملے پر دنیا کے ایوانوں میں بحث ہو رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز