میرا 6 فٹ 2 انچ قدہے، آپ کو کیوں نظر نہیں آیا، احسن اقبال کا ڈپٹی اسپیکر سے سوال
بلاول بھٹو کو پہلے مائیک دینے پر احسن اقبال کا اعتراض
قومی اسمبلی کا اجلاس 7 جون کو طلب
پیر کو قومی اسمبلی کا 34 واں اور تیسرے پارلیمانی سال کا 12 واں اجلاس ہو گا
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17مئی کو طلب کرلیا
ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 17 مئی کو شام 4 بجے ہوگا
پی ڈی ایم نے اتنی تیزی کی بھاگنے میں کہ جوتے بھی نہیں پہنے، فواد چودھری
آپ میں وزیراعظم عمران خان کے مقابلے کا حوصلہ نہیں ہے، وفاقی وزیر
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا
وزیراعظم عمران خان ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے
قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس: اراکین آپس میں دست و گریباں
ہنگامہ آرائی روکنے کےلیے اسپیکر قومی اسمبلی کو سارجنٹ ایٹ آرمز بلانے پڑ گئے
قومی اسمبلی کا اجلاس: اپوزیشن کا شور شرابہ، وزیراعظم اٹھ کر چلے گئے
اپوزیشن ارکان اپنی نشستوں پر پلے کارڈ اٹھا کر کھڑے ہو گئے اور نعرہ بازی کی
ریپ کیسز میں تفتیش کیلئے خواتین آفسران کو تربیت دینا ہوگی، فوادچوہدری
ہمارے سسٹم میں غلطیاں ہیں اس لیےڈیلیور نہیں کرپا رہا، راجہ پرویز اشرف
بارشوں سے نقصانات: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی کا اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ
چیئرمین پیپلز پارٹی اراکین قومی اسمبلی اپنے حلقوں میں بارش سے متاثرہ افراد کی خدمت میں مشغول ہیں، بلاول بھٹو
قومی اسمبلی اجلاس: اسمگلنگ روک تھام آرڈیننس توسیع تحریک کثرت رائے سے منظور
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نویدقمر نے تحریک کی مخالفت کردی
دوہری شہریت والوں کی پاکستان سے وفاداری مشکوک ہے، خواجہ آصف
وفاقی وزیر مراد سعید نے حکومت کی جانب سے روزویلٹ ہوٹل بیچنے کی تردید کردی
سوشل میڈیا پر اقلیتوں کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے، خواجہ آصف
پاکستان میں اقلیتی برادری کا تحفظ یقینی بنانا چاہیے، نوید قمر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
وزیراعظم نے سلیکٹرز کیلئے ایوان میں تقریر کی، بلاول
ملک پر آنے والے تباہی سے جان چھڑانی ہے تو عمران خان سے جان چھڑائیں، خواجہ آصف
قومی اسمبلی اجلاس: اپوزیشن اراکین کا بجٹ سیشن خوشگوار انداز میں چلانے پر زور
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ارکان کا رکن اسمبلی منیر اورکزئی کی رحلت پر افسوس کا اظہار، فاتحہ خوانی
کورونا کے متعلق حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں، شاہد خاقان
شاہد خاقان عباسی نے کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ہے اور اس کا نتیجہ عوام کو بھگتنا پڑے گا
کورونا وائرس: قومی اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
سندھ حکومت کورونا کے مشتبہ مریضوں کا پیچھا کررہی ہے، وفاقی حکومت بتائے تفتان بارڈر سے کچھ لوگ بھاگ کر آئے ہیں ، وہ کہاں ہیں؟
حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے
پیپلزپارٹی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل میں ترمیم کیلئے تجاویز پیش کرنی تھیں
قومی اسمبلی کا اجلاس 4 دسمبر کو بلانے کا فیصلہ
وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی۔ ذرائع
قومی اسمبلی کا کل 20ستمبر کو طلب کیا گیا اجلاس منسوخ کردیا گیا
اسپیکر نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی منسوخی کا حکم آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 3 کے تحت کیا ہے۔
قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، ’’نو بے بی نو‘‘ کے نعرے
مراد سعید کی باری پر ’نو بےبی نو ‘کے نعرے لگے


 
															 
														 
														 
															 
															 
															 
														 
														 
															 
															 
														 
															 
														 
														 
														 
														 
															 
								 
								 
								