قومی اسمبلی کے250حلقوں کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج جاری

قومی اسمبلی کے99حلقوں پر آزاد امیدوار اور 71 سیٹوں پر ن لیگ کامیاب

قومی اسمبلی:آزاد امیدواروں نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سنچری مکمل کرلی

64حلقوں پرمسلم لیگ ن،52حلقوں پر پیپلزپارٹی کامیاب ہوئی، غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج

شانگلہ: مبینہ نتائج تبدیلی کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے

مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ اور فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

قومی اسمبلی کے229حلقوں کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج جاری

قومی اسمبلی کے93حلقوں پر آزاد امیدوار کامیاب،غیر حتمی نتیجہ

ناراض پارٹی رہنما کو شہباز شریف نے راضی کر لیا

میرے الیکشن میں رہنے سے ن لیگ کا ووٹ تقسیم ہوتا، جہانگیر سلطان بھٹہ

اسلام آباد: امیدواروں کو انتخابی نشان جاری

تحریک انصاف کے شعیب شاہین کو فاختہ کا انتخابی نشان جاری کر دیا گیا۔

ایم کیو ایم نے کراچی سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا

این اے 241 اور 244 سے فاروق ستار، این اے 242 اور 247 سے مصطفیٰ کمال میدان میں اتریں گے۔

پی ٹی آئی نے اپنے امیدواران کا اعلان کر دیا

پی کے 70 سے سہیل آفریدی اور پی کے 71 سے عبدالغنی آفریدی کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے گئے۔

مسلم لیگ ن نے پنجاب سے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا

این اے 104 سے راجہ ریاض کو بھی ن لیگ کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔

پیپلز پارٹی نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مزید ٹکٹ جاری کر دیئے

قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 پر سلیم مانڈوی والا پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز