ایل این جی ٹرمینل نجی شعبے کو بھی لگانے کی اجازت دے دی، عمر ایوب

خدا کا خوف کریں اور وزرا ایوان میں غلط بیانی مت کریں۔ رکن اسمبلی طالب نکئی

نواز شریف نے ن لیگ کے ووٹ فروخت کیے، اعتزاز احسن

نواز شریف نے پیسے نہیں دئیے بلکہ 80 ایم این ایز کے ووٹ دیکر این آر او کیا

رانا ثناءاللہ نے قومی اسمبلی میں قرآن پاک اٹھالیا

رانا ثنا اللہ نے منشیات برآمدگی کیس میں حکومت سے عدالتی کمیشن بنانے کا بھی مطالبہ کیا

زینب الرٹ بل منظور، اطلاق صرف اسلام آباد میں ہوگا

حکومتی رکن نے مجرموں کوچوک میں پھانسی دینے کا مطالبہ کیا جس پر شیریں مزاری نے کہا کہ اس کیلئے قانون میں مزید ترمیم کی ضرورت ہے

ٹیکس وصولی میں کمی کا انکشاف

18 کھرب 28 ارب کے ہدف کے برعکس 16 کھرب 17 ارب کا ٹیکس جمع ہوا، رپورٹ

آرمی ایکٹ ترمیمی بل2020 کثرت رائے سے منظور

پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کی درخواست پر اپنی تجاویز واپس لیں

قومی اسمبلی اجلاس، حکومتی اراکین میڈیا پر برس پڑے

خواجہ آصف نے کہا کہ فواد چوہدری خود اینکر رہے ہیں اور انہوں نے جب لوگوں کی پگڑیاں اچھالیں اس کا کیا ہو گا ؟ اب اپنی پگڑی اچھلنے کا مزہ لیں۔

ادویات کی قیمتیں خطے کے دیگر ممالک سے کم ہیں، وفاقی حکومت

وزارت ہیلتھ سروسز کی جانب سے 600 کے قریب ادویات کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے۔

افواج سے متعلق ترمیمی بل آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے کا امکان

حکومتی ذرائع کے مطابق بل آج قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں دوبارہ پیش کیے جائیں گے۔

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس مؤخر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرقواعد و ضوابط کے تحت اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کرنے کے مجاز ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز