پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں  نمایاں کمی

وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی دستاویز میں بتایا گیاہے کہ نائن الیون کے بعد ملک میں 19 ہزار سے زائد دہشت گردی کے واقعات ہوئے۔

مولانافضل الرحمان کو ایوان میں لائیں، پرویز خٹک

مسلم لیگ ن کے رہنما نے قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا کہ'پرویز خٹک والا ٹھمکہ ہم نہیں لگا سکتے'۔

اپوزیشن سے بات چیت: حکومت کی نئی حکمت عملی، اسد قیصر کو ذمہ داری مل گئی

اسپیکر قومی اسمبلی سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسے نکات ترتیب دیں جس پر احتجاج میں شریک جماعتیں سنجیدگی سے بات چیت پر آمادہ ہوں۔

آصف زرداری، خواجہ سعد رفیق اور خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تینوں اراکین اسمبلی کی ایوان میں آمد یقینی بنائیں۔

قومی اسمبلی میں 9 آرڈیننس منظور، حزب اختلاف کا احتجاج

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا۔

ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکا کو حکومت کی جانب سے کوئی سہولت فراہم نہیں کی۔

قومی اسمبلی کا اجلاس شیڈول کے مطابق جمعرات کو ہو گا

وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس ایک دن آگے لے جانے کا ارادہ مؤخر کر دیا ہے۔

ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف موثر اقدامات کئے جائیں، وزیراعظم عمران خان

عمران خان نے کہا کہ  موسمیاتی اثرات کی وجہ سے اجناس کی دستیابی کا مناسب وقت پر تعین کیا جائے تاکہ اجناس کی قلت نہ  ہو سکے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے بجائے جمعہ کو بلانے کی تجویز

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کل سمری صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائے جانے کا امکان ہے۔

ن لیگ نے راناثنااللہ اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا

قومی اسمبلی کے 7 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جائیں، ن لیگ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط

ٹاپ اسٹوریز