بجٹ اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر اپنی تنخواہوں میں 10 فیصد کمی کا فیصلہ کیا۔

حکومت نیب کو انصاف سے روک رہی ہے، شہلا رضا

آصف زرداری کی گرفتاری صحیح ہے یہ غلط اس پر کل وکلا بات کریں گے

وفاقی حکومت نے صحت کے اہم منصوبےختم کردیئے

حکومت نے صحت کے اہم منصوبےختم کرتے ہوئے ترقیاتی بجٹ13 ارب37کروڑروپے تک محدود کر دیا ہے

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر مستعفی ہوں، بلاول

آپ مارتے بھی ہیں اور رونے بھی نہیں دیتے، بلاول

آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ

آصف علی زرداری کی گرفتاری سمجھ سے بالاتر ہے، شہباز شریف

شہباز شریف 9 جون کو وطن واپس پہنچیں گے

جھوٹے، نالائق اور نااہل مخالفین منفی سیاست کے لئے مصنوعی بیانیہ کا سہارا تلاش کریں، مریم اورنگزیب

ایوان میں بلاول بھٹو کیلئے مائیک آن نہ کرنے پر پیپلزپارٹی برہم

پیپلزپارٹی کے  سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکمران یاد رکھیں پارلیمنٹ کو اہمیت نہ دینے والے تاریخ کے کوڑے دان کا حصہ بنتے ہیں

قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

وزیر مملکت علی محمد خان کی محسن داوڑ کے خلاف تقریراور انکی رکنیت منسوخ کرنے کی بات  وجہ تنازعہ بن گئی

قومی اسمبلی:موجودہ مالی سال کے دوران 63 کروڑ روپے سے زائد رقم کی بچت

اسپیکر اسد قیصر کی ہدایت پرقومی اسمبلی کے کل بجٹ کا اٹھارہ فیصد کفایت شعاری مہم سے بچایا گیا ہے

قومی اسمبلی،ہمیں معاشی زنجیروں میں جکڑا جا رہا ہے، خواجہ آصف

مراد سعید نے کہا کہ ملک میں معیشت کی بدحالی کی بات کرنے والے کرپشن کا بھی جواب دیں۔

ٹاپ اسٹوریز