شراب پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل مسترد

آئین میں پہلے سے ہی غیر مسلموں کے شراب پینے پر پابندی موجود ہے، ارکان قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف

او آئی سی، پاکستان ڈپٹی چیئرمین منتخب

پاکستان نے اسلامی تعاون کی تنظیم میں پارلیمانی یونین کی جنرل باڈی میں ڈپٹی چیئرمین کی نشست حاصل کر لی۔

ایوان میں نماز: حکومتی ارکان کی قرارداد سے متفق نہیں، فواد

جس طرح فیصل واڈا کے معاملہ پر ارکان نے مذہبی کارڈ استعمال کیا اسی طرح حکومتی ارکان نے بھی وہی کیا، وزیر اطلاعات

لفظ ’پرائمری کے بچے‘ غیر پارلیمانی قرار

اسپیکر قومی اسمبلی نے’پرائمری کے بچے‘ کو حذف کروادیا، احسن اقبال حیران

کالعدم تنظیموں کو این آر او دیا جارہا ہے، بلاول

کشمیر کے لوگوں کو اپنی منزل کا تعین خود کرنے دیا جائے، پی پی پی چیئرمین کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال

قومی اسمبلی کی تاریخ کا مختصر ترین اجلاس

اجلاس بغیر کسی کارروائی کے محض پانچ منٹ بعد ملتوی کردیا گیا۔

بلاول بھٹو انسانی حقوق کمیٹی کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین منتخب ہوگئے

‘او آئی سی کی قراردادوں نے ہندوستان کو بے نقاب کیا’

 بھارت اور اسرائیل میں انٹیلی جنس شیئرنگ ہوتی ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

شہباز شریف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

اپوزیشن لیڈر اجلاس میں شرکت کے لیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گے، ذرائع

او آئی سی اجلاس، بھارت کی شرکت پر پاکستان بائیکاٹ کرے، خرم دستگیر

سابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں بھارت کو نہ بلانے کا مطالبہ کیا جائے۔

ٹاپ اسٹوریز