قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ، اہم فیصلے متوقع

اسرائیل ایران جنگ سے پیدا شدہ صورت حال پر غور کیا جائے گا

بڑھتی دہشتگردی ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے پر مشاورت شروع

اعلی عسکری قیادت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑھتی وجوہات پر بریفنگ دے گی

پاکستان کا ایران کیساتھ کشیدگی ختم ، سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ

ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،قومی سلامتی کمیٹی

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سویلین اور عسکری قیادتوں نے شریک ہونا تھا۔

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے علاوہ وفاقی وزراء بھی شرکت کریں گے۔

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، 9مئی کو قو می سطح پر یوم سیاہ کے طورپر منانے کا اعلان

تشدد اور شرپسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائے گی، وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں فیصلہ

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق

ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیا گیا

ملکی صورتحال، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری قیادت شریک ہو گی

ٹاپ اسٹوریز