پاکستان نے کرکٹ آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی

محمد عرفان نے چار اوورز میں صرف انیس رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کی، شاداب خان نے بھی تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

قومی ٹی ٹوئنٹی میں شریک کھلاڑیوں کیلئے پی سی بی کا بڑا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ  ایونٹ کی فاتح ٹیم کو 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔ رنرزاپ ٹیم 25 لاکھ روپے کی انعامی رقم وصول کرے گی۔

ٹاپ اسٹوریز