پی ایس ایل میں کھوئی ہوئی فارم حاصل کرنے کی کوشش کروں گا، بابراعظم

 انجری سے واپس آتے ہی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا آسان نہیں ہوتا، کپتان قومی ٹیم

محمد رضوان ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

ٹوئٹر پر ملتان سلطانز کی جانب سے محمد رضوان کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے۔

ہوم سیریز کیلیے بھرپور تیاریاں کر رہے، مصباح الحق

فیلڈنگ پر خاص توجہ دی ہے، کیا ہوگا کیا نہیں ہوگا اس بارے میں نہیں سوچ رہے،ہیڈ کوچ

حفیظ کی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

قومی کرکٹر محمد حفیظ نے اس سلسلے میں باضابطہ موقف دینے سے انکار کردیا۔

پاکستان جنوبی افریقہ سیریز: قومی کھلاڑیوں کیلئے کورونا پروٹوکولز طے

سیریز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی متعدد مرتبہ کورونا ٹیسٹنگ کی جائے گی، پی سی بی

سینیٹر فیصل جاوید قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کرتے ہیں، محمد آصف کا الزام

سابق فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ وقاریونس، مصباح الحق اور یونس خان بطور کوچ ناکام ثابت ہوئے ہیں

امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر

ٹریننگ کے دوران امام الحق کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر گیند لگی تھی

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے دوسرے روز بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

پی سی بی حکام کا کپتان بابر اعظم سے رابطہ، مکمل حمایت کی یقین دہانی

مشکل وقت میں پی سی بی اور پاکستانی عوام قومی ٹیم کے ساتھ ہے، پی سی بی حکام

دورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ کے6افرادکا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے قومی ا سکواڈ کو عارضی طور پر پریکٹس سے روک دیا

ٹاپ اسٹوریز