یوم آزادی پر قیدیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے قیدیوں کے لیے 90 روز کی معافی کا اعلان

قیدیوں نے فیملیز کے ساتھ عید منانے کیلیے عدالت کا در کھٹکھٹا دیا 

عید سے پہلے عدالتوں اور وکلاء کے چیمبرز میں رش بڑھ گیا ہے۔

اسپیشل برانچ کو پنجاب کی جیلوں میں انسپکشن کی اجازت مل گئی

ہم نیوز نے محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹیفکیشن حاصل کرلیا

پنجاب کی جیلوں کے قیدی ڈھائی ماہ بعد اپنے پیاروں سے مل سکیں گے

پنجاب کی جیلوں میں بند قیدیوں کے لیے خوشخبری آ گئی۔

کراچی سینٹرل جیل کا قیدی کوروناوائرس سے جاں بحق

کراچی کی سینٹرل جیل میں 300سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں اور 250قیدی 10دن قرنطینہ میں گزار چکے ہیں، جیل حکام

سینٹرل جیل کراچی میں قیدی، عملے کے 2 سو 94 افراد میں کورونا کی تشخیص

سینٹرل جیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں زیادہ تعداد قیدیوں کی ہے، رپورٹ

کورونا وائرس، امریکی جیلوں میں ایک لاکھ اموات کا خدشہ

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جیلوں میں موجود 23 ہزار قیدیوں اور 76 ہزار قیدیوں سے ملنے والوں کی اموات ہو سکتی ہیں۔

دبئی سے180پاکستان قیدی وطن واپس پہنچ گئے

دبئی کی حکومت نے مجموعی طور پر400 پاکستانیوں کو رہا کیا ہے جن کو مرحلہ پاکستان بھیجا جائے گا

کورونا کے باعث رہاملزم کومتعلقہ عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم

دوبارہ گرفتاری کے بعد ملزم ضمانت بعد از گرفتاری کی نئی درخواست دائر کرسکتا ہے۔ ہائی کورٹ نے ملزم کو متعلقہ عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا

پنجاب میں89قیدی کوروناوائرس کا شکار

پنجاب کے زائرین سنٹرز میں701، رائے ونڈ سے منسلک977 افراد، 89 قیدیوں اور 1059 عام شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے

ٹاپ اسٹوریز