جنگ بندی کا دوسرا روز، حماس نے اسرائیلی قیدی رہا کر دیئے

رہائی پانے والوں میں 13 اسرائیلی اور4 تھائی لینڈ کے شہری شامل ہیں۔

جنگ بندی کا دوسرا روز، اسرائیلی ہٹ دھرمی، حماس قیدی رہا کرنے پر رضامند

39 فلسطینی قیدیوں کے بدلے 13 اسرائیلی اور 7 دیگر غیرملکیوں کو رہا کیا جائے گا، حماس

جنگ بندی معاہدہ، 39 فلسطینی، 24 اسرائیلی قیدی رہا

معاہدے کے نتیجے میں 8 سال قبل گرفتار ہونے والی فلسطینی خاتون بھی گھر پہنچ گئیں۔

غزہ اسرائیل معاہدہ شروعات ہے، مزید قیدی رہا ہوں گے، امریکی صدر

قیدیوں کا تبادلہ امریکی سفارتکاری سے ممکن ہوا ہے۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

اسرائیل فلسطینی خواتین، بچوں کو رہا کرے گا، بدلے میں حماس 100اسرائیلی خواتین، بچوں کو رہا کرے گا۔

مغاز اور جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری، 66 فلسطینی شہید

اسرائیلی بمباری میں 60 سے زائد قیدی بھی لاپتہ ہو گئے، ابو عبیدہ

حماس نے مزید 2 قیدی رہا کر دیئے

دونوں خواتین کو انسانی اور طبی وجوہات کی بنیاد پر رہا کیا گیا، ترجمان حماس

غزہ میں جارحیت رکنے تک فوجیوں کی رہائی کی بات نہیں کریں گے، حماس

یرغمال بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی سے متعلق ہمارا مؤقف برقرار ہے، حماس

اسرائیل نے قیدی لینے سے انکار کر دیا

حماس نے انسانی بنیادوں پر 2 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی۔

قیدیوں سے ملنے جیل نہیں جانا پڑیگا، گھر والوں کو ویڈیو کال کی سہولت فراہم کی جائیگی

آن لائن ملاقات کا ٹائم اور دن ایپلی کیشن پر کنفرم کردیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز