قیدیوں کی سزا میں90 دن کمی کا اعلان

قتل، غداری اور سنگین جرائم میں ملوث افراد پر اطلاق نہیں ہوگا

پنجاب: جیلوں کیلئے8.5 ارب روپے کےپیکج کا اعلان

جیلوں میں کیبل ٹی وی اور انٹرٹینمنٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

قیدی کے پیٹ سے موبائل نکالنے کا آپریشن کامیاب

33 سالہ قیدی کومعدے کے امراض کے ہسپتال میں درد کی شکایت پر داخل کر وایا گیا تھا

جیل میں قیدیوں سے بدسلوکی: ایرانی جیل کے سربراہ کا اعتراف، معافی مانگ لی

تلخ واقعات کا دوبارہ اعادہ نہیں ہونے دیا جائے گا، محمد مہدی حاج محمدی کا ٹوئٹر پیغام

حکومت کا پاکستانی نژاد قیدی مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزم کی امریکا حوالگی پر پابندی لگائی تھی

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ

بیرکس میں مینوئل تالا بندی ختم کر کے کمپیوٹرائزڈ تالے لگوائے جائیں گے، آئی جی جیل خانہ جات

سعودی عرب سے رہائی پانے والے قیدی پاکستان پہنچ گئے

سعودی عرب سے 19 قیدی سرکاری خرچ پر جبکہ 9 قیدی ذاتی خرچ پر وطن واپس پہنچے ہیں۔

پاکستان طالبان کی قید سےامریکی انجینئر کی بازیابی میں تعاون کرے گا

مارک فریکس کے متعلق کوئی معلومات نہیں تو اس کی بازیابی کیلئے عسکری آپریشن کا آپشن ختم ہوجاتا ہے

حماس اسرائیل کیساتھ مذاکرات کیلئے آمادہ

اسرائیل کی جیلوں میں ایک اندازے کے مطابق اس وقت پانچ ہزار سے زیادہ فلسطینی قید ہیں

ٹاپ اسٹوریز