سیلز ٹیکس عائد ہوا تو ادویات کی قیمتیں بڑھانا پڑیں گی، فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز

 فارماسیوٹیکل میں 90 فیصد لوکل پروڈکشن ہو رہی ہے لیکن 90 فیصد سے زائد خام مال درآمد کرنا پڑتا ہے، چیئرمین کا پریس کانفرنس سے خطاب

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، عوام نے سر پکڑ لیا

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا، پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، متن

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی ہدایت، ذرائع

چین میں گھر سستے ہوگئے

چین کی پراپرٹی مارکیٹ ملک کی اقتصادی سرگرمیوں کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ سے ہے

پیٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی ہو گئی

نیپرا نے بنیادی بجلی ٹیرف میں 1 روپیہ 68 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

کس شہر میں چینی کی کیا قیمت ہے؟

کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، پشاور اور کوئٹہ میں چینی 140 روپے فی کلو میں فروخت کی جا رہی ہے، وفاقی ادارہ شماریات

چینی کا بحران مزید بڑھنے کا خدشہ

شوگر ملزم ایسوسی ایشن کاحکومتی ہدایت کے مطابق کرشنگ شروع کرنے سے انکار

ٹاپ اسٹوریز