چینی کی قیمت میں ہو شربا اضافہ

مہنگائی کے ہاتھوں پہلے ہی پریشان شہریوں کی تکالیف مزید بڑھ گئی ہیں۔

بھارت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا

جمعرات سے ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے کی کمی ہو گی۔

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

بجلی3روپے45پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

عالمی سطح پر ایل این جی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر پڑا، کے الیکٹرک

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی سے روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 350 روپے کی کمی ہوئی۔

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافہ

مارکیٹ میں گھی اور خوردنی تیل کی نئی قیمتوں کا اطلاق بھی ہو گیا ہے۔

بجلی2روپے51پیسےفی یونٹ مہنگی

صارفین کوآئندہ ماہ کےبلوں میں ادائیگی کرناہوگی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مخالفت پارلیمنٹ میں کریں گے، شہباز شریف

حکومت کو قومی معاشی خود کشی سے روکنا ہوگا وگرنہ ملک کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑ سکتی ہے، مرکزی صدر ن لیگ

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز