بجٹ سے قبل سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 29 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

بجٹ سے پہلے ایل این جی سستی، اوگرا نے نئی قیمت جاری کر دی

ایل این جی 0.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک سستی کر دی گئی ہے، اعلامیہ اوگرا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

سونا فی تولہ 250 روپے سستا ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 750 روپے ہو گئی ہے۔

نسوار کی نئی قیمت مسترد، ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان

لوگ پہلے ہی مہنگائی سے پریشان ہیں، اب ان کو نسوار کی قیمت بھی زیادہ دینا پڑے گی، انجمن تاجران بنوں

سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار روپے کا اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 37  ہزار300 روپے ہو گئی ہے۔

ڈریپ، ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

تمام ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کیا سکتا ہے، نوٹی فکیشن

کے الیکٹرک، بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دائر، عوامی سماعت 31 مئی کو ہو گی

مارچ کے مقابلے میں اپریل کے ایندھن پر اخراجات میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے، ترجمان کے الیکٹرک

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

مرغی کے گوشت کی قیمت 680 روپے تک پہنچ گئی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 35 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز