گھریلو صارفین کیلئے بجلی 7 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

مارچ 2023 سے برآمدی شعبے اور کسانوں کیلئے بجلی پر دی جانے والی سبسڈی ختم ہو گی، ذرائع

گھی، دالیں، چاول، لہسن، آلو اور مرغی سمیت 29 اشیا مہنگی ہو گئیں

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.17 فیصد کا مزید اضافہ ہوا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

ای سی سی، 18 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

بجلی کے بڑے صارفین سے 76 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے پر آ گئی۔

ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

عمران خان کو ملنےوالی انمول گھڑی کی قیمت کتنی؟

گھڑی کے باکس میں2000سے زیادہ ہیرے تھے جن کا وزن تقریباً 41.54قیراط تھا

اوگرا، ایل این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

اکتوبر کے لیے ایل این جی کی قیمت میں  12.9 فیصد کمی کی گئی ہے۔

روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ، شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں

روٹی 15 روپے کی ہو گئی ہے جب کہ نان کی قیمت بڑھا کر 25 روپے کردی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز