پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے تک اضافے کا امکان

اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر 10.5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

وزیراعظم نے 78 روپے فی کلو قیمت پر چینی کی فراہمی یقینی بنائی، حکومتی اعداد و شمار

عمران خان کے دور میں چینی 120 روپے کلو تک فروخت ہورہی تھی، حکومتی دعویٰ

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 700روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اضافے سے بجلی صارفین پر 39 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

سال کے آخر تک تیل کی قیمت 65 ڈالر فی بیرل تک گرنےکی پیش گوئی

عالمی کساد بازاری کی صورت میں تیل کی طلب منفی ہو جاتی ہے، ماہرین

ڈالر کی قیمت میں کمی،204 روپے75 پیسے کا ہو گیا

ڈالر کی قیمت میں 2روپے 12پیسے کمی ریکارڈ

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اب دالوں کا حصول بھی مشکل

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دال چنا کی قیمت میں 28 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔

بجلی13 اور گیس45 روپے مزید مہنگی کرنیکی منصوبہ بندی ہے، حماد اظہر

جولائی اور آگست میں مہنگائی کی شرح 30 فیصد سے بھی بڑھ سکتی ہے، توانائی کا شعبہ چلانے والے مستعفی ہوں، پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

امریکہ میں پیٹرول کی قیمت پہلی مرتبہ پانچ ڈالر فی گیلن سےتجاوز کر گئی

ایک سال پہلے تک امریکہ میں پیٹرول کی اوسط قیمت 3.07 ڈالر تھی جس میں اب تک 62 فیصد کا اضافہ ہو چکا ہے

ٹاپ اسٹوریز