محبوبہ مفتی کا بھارت سے پاکستان کیساتھ مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ

محبوبہ مفتی کا ایل او سی پر ہونے والی ہلاکتوں پر اظہارافسوس

بھارتی فوج کی گولہ باری سے 5 افراد شہید، 28 زخمی ہوئے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

حکومت فوری طور پر اقوام متحدہ اور او آئی سی میں معاملہ اٹھائے، راجہ فاروق حیدرخان

ایل او سی پر سیزفائر کی خلاف ورزی: بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی افواج ایل اوسی پرشہری آبادی کونشانہ بنارہی ہیں،ترجمان دفترخارجہ

ایل او سی: بھارتی فوج کی جارحیت سے 15 سالہ نوجوان اور سپاہی شہید

 پاک فوج نے جوابی کارروائی میں بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا

سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر بھارتی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

رواں برس بھارتی اشتعال انگیزیوں میں 18 معصوم شہری شہید اور 187شدید زخمی ہوئے، ترجمان دفترخارجہ

مختلف ممالک کے سفرا اور دفاعی اتاشیوں کا ایل او سی کا دورہ

رواں سال بھارت نے 2 ہزار 333 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی

لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ، پاکستان کابھارت سے شدید احتجاج

بھارت کی پے در پے اشتعال انگیزیاں خطے میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، دفترخارجہ

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، بچی شہید، 4 شہری زخمی

بھارتی فوج کی جانب سے ہاٹ اسپرنگ اور رکھ چکری سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔

ایل و سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا حوالدار شہید

پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا موثرجواب دیا، جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، آئی ایس پی آر

ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رواں سال بھارت نے 2 ہزار 158 بار ایل او سی کی خلاف ورزی کی۔

ٹاپ اسٹوریز