دم گھنٹے سے 4 بھائی جاں بحق

پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد ہی اصل وجہ موت کا تعین کیا جائے گا۔

کراچی: ا پنے ہی گھر کو لوٹنے والا ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد

لانڈھی میں پولیس کی گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں چوتھی منزل پہ بھاگنے والا بلال گر کر جاں بحق ہو گیا۔

ایم کیو ایم کارکن رئیس مما پر دو مقدمات میں فرد جرم عائد

انسداد ہشتگردی عدالت نے رئیس مما کے خلاف 11 مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے دو مقدمات میں فرد جرم عائد کردی

کراچی: فیکٹری حادثے میں ہلاکتوں کے معاملے پر مقدمہ درج

کراچی: لانڈھی میں  اٹلس ہونڈا کمپنی کی فیکٹری میں بھٹی میں گیس کے دھماکے سے چھ افراد کی ہلاکت مقدمہ درج

کراچی: کے الیکٹرک کی ٹیم پر تشدد، چار اہلکار زخمی

کراچی: لانڈھی میں کے الیکٹرک (کے ای) کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث چار اہلکارزخمی ہوگئے۔

جماعت اسلامی کا احتجاج کام نہ آیا:کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری

کراچی:جماعت اسلامی کے شدید احتجاج اور دھرنوں کے باوجود شہر میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق

ٹاپ اسٹوریز