لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان عوامی سہولت کے مطابق کریں گے، مریم نواز

بہاولپور کی عوام نے بڑی تعداد میں ریلی میں شریک ہو کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا، رہنما مسلم لیگ ن

پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کی خاطر تواضع کریں گے، غلام سرور

نواز شریف کے بیانیے کو لندن میں دفن کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر

پی ڈی ایم نے اپنی شکست تسلیم کر لی، شیخ رشید احمد

فوج کے خلاف بات کرنے والوں پر 72 گھنٹے میں پرچہ درج کیا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ

فیصلہ کن لانگ مارچ کے بعد استعفوں کا فیصلہ ہو گا، رانا ثنا اللہ

پی ڈی ایم تحریک میں حکومت پرعوامی دباؤ کا سلسلہ جاری رہے گا، رہنما مسلم لیگ ن

شیخ رشید نے اپوزیشن کے لانگ مارچ کی پیش گوئی کر دی

لانگ مارچ ہوتا دیکھ رہا ہوں لیکن اس سے نمٹنے کیلئے فی الحال کوئی حکمت عملی نہیں بنائی

عمران خان نے 31 جنوری تک  استعفیٰ نہیں دیا تو لانگ مارچ ہو گا، بلاول

31 جنوری تک عمران خان نے استعفیٰ نہیں دیا تو لانگ مارچ ہو گا، ہم اسلام آباد کا رخ کریں گے اور بھرپور تحریک چلائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

اپوزیشن ایک ہفتہ دھرنا دے استعفے پر غور شروع کر دوں گا، وزیراعظم

اپوزیشن کے استعفوں کا انتظار کر رہے ہیں، ان کے اپنے لوگ مستعفی نہیں ہوں گے، عمران خان

بلاول  نے حکومت مخالف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ شروع ہوتے ہی حکومت بھاگ نکلے گی

جنوری 2021 کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ  ہو گا، میاں افتخار حسین

حکومت کو نہ پہلے تسلیم کیا ہے اور نہ آئندہ تسلیم کریں گے، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ڈی ایم

بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کا قتل، ہندو کونسل کا لانگ مارچ جاری

بھارت میں پاکستانی ہندوؤں پر مظالم بند نہ کیے گئے تو عالمی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے، مظاہرین

ٹاپ اسٹوریز