سودا سلف لینے گیا بیٹا دلہن لے آیا، ماں کا بہوقبول کرنے سے انکار

میں نے آج اپنے بیٹے کو گھر کا سامان خریدنے بھیجا تھا، لیکن جب وہ واپس یا تو اس کی اہلیہ بھی ساتھ تھی، اور میں اس شادی کو قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہوں، ماں کا تھانے میں بیان

لاک ڈاؤن ختم ہونے کا فیصلہ نہیں ہوا،ناصر حسین شاہ

 عوام کی صحت کو دیکھتے ہوئے کاروبار کرنے کی اجازت دی جائے گی، صوبائی وزیر اطلاعات سندھ

بھارتی حکومت کورونا کو نسل کشی کا ہتھیار بناچکی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا کہ نہتے کشمیری عوام حق استصواب رائے کا وعدہ پورا ہونے کے انتظار میں جام شہادت نوش کر رہے ہیں۔

ترکی: عیدالفطر تک لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا اعلان

ترکی کی فضائیہ کا ایک مال بردار طیارہ امدادی سامان لے کر کل امریکہ جائے گا، صدر رجب طیب ایردوان

سکھر کے ڈاکٹروں کا بھی لاک ڈاؤن سخت کرنے کا مطالبہ

پی ایم اے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ لوگوں کی صحت سے ہے۔

کورونا وائرس، اسپین میں زندگی جزوی طور پر بحال

بچوں کو والدین میں کسی ایک کے ساتھ گھر کے قریب چہل قدمی کی اجازت دی گئی ہے۔

ایران: لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلان

سفید کیٹگری کے علاقوں کو کھولا جا رہا ہے، ایرانی صدر حسن روحانی

کورونا وائرس: پاکستان میں 281 اموات، 13ہزار 323 متاثر

ملک بھر میں اب تک کورونا کے ا لاکھ 44 ہزار365 ٹیسٹ لیے جا چکے ہیں۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن کا مقصد قوم کو خوف سے بچانا ہے، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ آٹا چینی کمیشن نے تحقیقات کے لیے مزید 3 ہفتے کا وقت مانگا ہے۔

سخت لاک ڈاؤن نہ کیا تو پوری قوم کورنا سے متاثر ہو سکتی ہے،ڈاکٹرز

حالات خرابی کی طرف جارہے ہیں، یورپی ممالک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روک نہیں پا رہے، ڈاکٹرز

ٹاپ اسٹوریز