لاک ڈاؤن میں نرمی کا مطلب یہ نہیں کہ کورونا ختم ہو گیا، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تمام شہریوں کو حقوق و فرائض میں توازن پیدا کرنا ہو گا۔

کورونا: جرمنی، جاری لاک ڈاؤن میں توسیع

چار مئی تک تمام امور ایسے ہی انجام دیے جائیں گے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل

پاکستان میں کورونا سے 111 اموات، 6,383 افراد متاثر

ملک بھر میں جاری جزوی لاک ڈاون میں نرمی کردی گئی ہے اور برآمدی صنعت کو مکمل کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

پنجاب میں 25 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع

صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

لاک ڈاؤن: وفاق کے فیصلوں پر سندھ کے تحفظات

وفاق کے فیصلے پر عمل درآمد کریں گے لیکن ایس او پیز ہمارے ہوں گے، ناصر حسین شاہ

تاجروں نے کل سے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

مارکیٹیں کھولنے کا اعلان آل پاکستان انجمن تاجران اور سندھ تاجر اتحاد نے کیا ہے۔

کوروناوائرس: پاکستان میں96 افراد جاں بحق، 5837 متاثر

صوبہ پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا کے 2881 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اگر صنعتیں کھولنی ہیں تو لاک ڈاون ہی نہ کریں، نوید قمر

سپریم کورٹ کو انتظامی معاملات میں مداخلت پر احتیاط سے کام لینا چاہیئے۔

کراچی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گارمنٹ فیکٹری سیل، دو گرفتار

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نیوکراچی انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری میں کام جاری تھا، ایس ایس پی سنٹرل

حکومت پنجاب کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ

محکمہ داخلہ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ صوبے سے باہرعوام کی آمدورفت کا پرفارمہ بھر کر دوسرے صوبوں کی جانب بھیجا جائے

ٹاپ اسٹوریز