سڈنی میں کورونا کے وار تیز، ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ681 کیسز رپورٹ

نیو ساوتھ ویلز کےعلاقوں میں لاک ڈاؤن اقدامات میں توسیع کا اعلان

بلوچستان: 8 تا 16 مئی تک تمام کاروباری، تفریحی سرگرمیوں پر پابندی عائد

ضروری اشیائے کے سوا تمام مارکیٹس، دکانیں، شاپنگ مالز مکمل طور پر بند رہیں گے، لیاقت شاہوانی

پنجاب حکومت کا 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاک ڈاون کے دوران صوبے میں ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ، سیاحتی مقا مات، بند رہیں گے جب کہ شہروں کےداخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کیے جائیں گے۔

مارکیٹیں، پبلک ٹرانسپورٹ اور تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کی تجاویز

 کورونا کیسز کے زیادہ شرح والے شہروں میں حالات بدستور برقرار رہے تو لاک ڈاوَن لگایا جا سکتا ہے۔

کورونا کے باوجود برطانیہ نے معاشی طور پر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

برطانیہ نے بھارت کو پانچویں پوزیشن سے دھکیل کر خود دنیا کی پانچویں بڑی معاشی پوزیشن سنبھال لی ہے۔

کورونا: ملک میں لاک ڈاؤن ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ پیر کو ہو گا

پیر کو این سی او سی کے اجلاس کے بعد لاک ڈاوَن اور تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے ہوں گے، فیصل سلطان

مصر کے ریسٹورنٹ میں روبوٹ ویٹرز نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

قاہرہ کے ریسٹورنٹ میں سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے روبوٹ ویٹرز تعینات کردیئے گئے ہیں۔

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع کر دی، لیاقت شاہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حکمت عملی بنا رہے ہیں۔

کورونا پر اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی، شبلی فراز

کورونا کی وجہ سے حکومت نے درمیانی رستہ اختیار کیا، وزیراعظم کی کوشش تھی غریبوں کا خیال رکھا جائے، وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز