سعودی عرب: جزوی کرفیو میں 22 مئی تک توسیع

رمضان کے آخری روز اور عید کے 4 روز 24 گھنٹے کرفیو ہوگا، سعودی وزارت داخلہ

سندھ حکومت نے کاروبار کھولنے کا وقت تبدیل کردیا

تاجر صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک کاروبار کھول سکتے ہیں، محکمہ داخلہ سندھ

‘حکومت بیوٹی پارلرز، سیلون کھولنے کی اجازت دے’

  ہمیں ایس او پیز کے ساتھ بیوٹی سیلونز کھولنے کی اجازت دی جائے،بیوٹیشن ایسوسی ایشن

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر دی

 لاک ڈاون کے دوران کریانہ اسٹورکو صبح 9 سے 5 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

آج ہونے والے اہم اجلاس میں لاک ڈاوُن میں نرمی سے متعلق فیصلوں کا جائزہ لیا جائے گا

ہمیں لاک ڈاوُن مزید سخت کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

پہلےلاک ڈاوَن کو سنجیدہ نہیں لیا پھر کمزور لاک ڈاوَن کیا گیا جو لمباچلا، مراد علی شاہ

اسلام آباد انتظامیہ کا شاہ اللہ دتہ کو کھولنے کا فیصلہ

شاہ اللہ دتہ میں 140 مشتبہ افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آگئے

‘عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچنےدیاگیا’

جب قیمتوں میں کمی کرنے کا وقت آتا ہے تو حکومت اوگرا سمیت کسی کی نہیں سنتی، سراج الحق

وزیراعظم کا کورونا سے متعلق اقدامات جاری رکھنے پر زور

عوام کو رضاکارانہ طور پر حفاظتی تدابیراختیارکرنے کی طرف راغب کرنے پر توجہ دی جائے، عمران خان

صوبوں کی مدد کرنا وفاق کی ذمہ داری ہے، وزیر اطلاعات سندھ

بلاول بھٹو نے کہا وفاق تمام صوبوں کو مدد فراہم کرے،ناصر شاہ

ٹاپ اسٹوریز