لاہور: مقدمات کے اندراج میں تاخیر اور ناقص تفتیش کرنے پر 5 پولیس افسران گرفتار

اختیارات کا ناجائز استعمال، ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پر افسران کے خلاف مقدمات درج

لاہور سے دو بچے لاپتہ

محمود اور سفیان گھر سے بازار گئے، لیکن واپس نہ ائے، والدین

پب جی کی وجہ سے خودکشیاں، لاہور پولیس کا پابندی کیلئے اعلی حکام کو خط

پب جی گیم ڈیجیٹل نشہ کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے، پہلے واقعہ کی وجہ یہ گیم تھی، دوسری خود کشی میں بھی ایسے ہی اطلاعات ہیں، ترجمان

کورونا: لاہور پولیس ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کیلیے متحرک

لاہور پولیس نے بنا فیس ماسک کے ڈرائیونگ کرنے والے افراد کو چالان ٹکٹ دینا شروع کردیے ہیں۔

لاہور: کورونا ایمرجنسی کے دوران 2083 ایف آئی آرز درج

پولیس نے غیر ضروری طور پر گھومنے والے ایک لاکھ 81 ہزار سے زائد شہریوں کووارننگ دی، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

لاہور: پولیس نے بلاضرورت گھومتے سوا لاکھ شہریوں کو گھر بھیجا

پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 1705 ایف آئی آرز بھی درج کی ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز

لاہورمیں ناکوں پر روکے جانے والےشہریوں کی تعداد 75 ہزارسے زائد

ڈی آئی جی آپریشنز کا کہناہے کہ بے مقصد باہر گھومنے والے68 ہزار 295 شہریوں کو دوبارہ سفر نہ کرنے کی وارننگ جاری کی گئی۔

لاہور پولیس نے ’ٹریول آئی‘ کے نام سے نیا سافٹ ویئر متعارف کرادیا

سافٹ ویئر کی مدد سے شہر کے بس اڈوں پر ٹکٹ خریدنے والے مطلوب ملزمان پکڑے جائیں گے

جامعہ پنجاب میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم، متعدد زخمی

پولیس کی بھاری نفری نے حالات کنٹرول کر لیے ہیں، ترجمان پنجاب یونیورسٹی

سال 2019: لاہور پولیس کی کارکردگی رپورٹ جاری

رپورٹ کے مطابق پولیس آپریشنز ونگ نے 46 ہزار 157 جرائم پیشہ افراد گرفتار کر لیے

ٹاپ اسٹوریز