لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

جسٹس علی باقر نجفی نے فائل چیف جسٹس کو ارسال کر دی۔

توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل ، عمران خان کی درخواست پر فل بینچ تشکیل

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا بینچ 18 دسمبر کو سماعت کرے گا

توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ کو ارسال

جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن سے متعلق ریکارڈ بھی درخواست کے ساتھ لگا دیا جائے ، عدالت کی ہدایت

شک ہے کہ آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی کو دائرہ اختیار کا غلط مشورہ دیا گیا، لاہور ہائیکورٹ

پرویز الہی کی گرفتاری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری

لاہور ہائیکورٹ کا نجی اداروں کو 2 دن ورک فرام ہوم کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

بڑھتی ہوئی اسموگ کے پیشِ نظر تجارتی سرگرمیوں کو بھی رات 10 بجے بند کروانے کی ہدایت

نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

آئینی طور پر انوار الحق کاکڑ نگراں وزیرِ اعظم نہیں رہے، درخواست میں موقف

لاہور ہائیکورٹ کا جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم

ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کوتعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت

خدیجہ شاہ کو 30 دن کے لیے نظر بند کرنے کا حکم

خدیجہ شاہ کی لیگل ٹیم نے نظر بندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم

جب تک ان کے مالکان بیان حلفی نہیں دیں گے انہیں ڈی سیل نہیں کیا جائے گا، عدالت

محکمے قانون کے مطابق نہیں چلتے ، لاہور ہائیکورٹ کا لال حویلی کو ڈی سیل کرنیکا حکم

لال حویلی کی دونوں ملکیتی رجسٹریاں منسوخ کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم

ٹاپ اسٹوریز