تحریک انصاف کا ہاکی گراؤنڈ میں جلسہ روکنے کی استدعا مسترد
پنجاب حکومت یقینی بنائے کہ جلسے کے دوران کوئی نقصان نہیں ہوگا جبکہ اسٹیڈیم کےلیے نئی آسٹروٹرف کا بندوست بھی جلد از جلد کیا جائے۔عدالت
قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری
راجہ ریاض کیخلاف درخواست پر قانون اور اسمبلی رولز کے تحت 30 دن میں فیصلہ کریں، فیصلہ
بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر ثابت ہوئے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہو گی، لاہور ہائی کورٹ
عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی معاونت کے لیے طلب کرلیا ہے
لاہور ہائی کورٹ: اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست، نوٹس جاری
عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کو معاونت کے لیے طلب کر لیا ہے
الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن جاری کرے، لاہور ہائیکورٹ
اگر کسی رکن کے نااہل ہونے پر مخصوص نشست خالی ہو جائے تو آئین کے مطابق پُر کیا جائے گا۔
عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
حمزہ شہباز کیسے دوبارہ وزیراعلیٰ بن سکتا ہے، اس سیٹ اپ کو مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
اگلی باری میر صادق اور میر جعفر کی ہو گی، شہباز گل
حمزہ وزیر اعلیٰ نہیں تو نگران وزیر اعلی کے طور پر عثمان بزدار اپنے عہدے پر بحال ہیں، فواد حسین
بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے ملزم کی سزا اور جرمانہ برقرار رکھنے کا حکم
ملزم نے پہلی بیوی کے اجازت کے بغیر دوسری شادی کی جو قابل سزا جرم ہے۔
5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن کا معاملہ، لاہور ہائی کورٹ نےالیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا
الیکشن کمیشن قانون اور رولز کی خلاف وزری کررہا ہے، درخواست گزار
پنجاب: بلیغ الرحمان نے گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے بلیغ الرحمان سے عہدے کا حلف لیا۔