ٹک ٹاک کی بندش کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ٹک ٹاک موبائل ایپ نوجوان نسل کو تباہ کر رہی ہے اور فحاشی عام ہورہی ہے، درخواست گزار کا مؤقف

نابالغ بچہ اپنے والدین کے مذہب پر ہو گا، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ

عدالت نے سوال پوچھا کہ 15 سال سے کم عمر بچی کو کس طرح گھریلو ملازم رکھا جا سکتا ہے؟

ریٹائرمنٹ سے قبل استعفیٰ دینے والے بھی پنشن کے حقدار ہوں گے، لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

جسٹس علی باقر نجفی نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا ہے کہ پنشن حاصل کرنا ہر سرکاری ملازم حق ہے۔

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں بحال کرانے کے لیے نیب کی اپیل

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں بحال کرنے کا حکم دیا جائے۔ عدالت عظمیٰ سے استدعا

گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکٹس جاری کرنے کا ’ٹھیکہ‘ چیلنج کردیا گیا

لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قانون میں گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹس دینے کا اختیار پرائیویٹ کمپنی کو نہیں ہے

اوبر اور کریم کے قواعد و ضوابط بنانے کا حکم

عدالت نے ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو قواعد و ضوابط بنانے کا حکم دیتے ہوئے فریقین کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔

لاہور: گاڑیوں میں حفاظتی آلات نصب نہ کرنے کا اقدام چیلنج

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حفاظتی آلات کے بغیر گاڑیوں کے نئے ماڈل مارکیٹ میں لانے پرپابندی عائد کی جائے۔

حج کوٹہ: تقسیم روکنے کے حکم امتناعی میں27مئی تک توسیع

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مؤقف اپنایا کہ عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کی جائے۔

پنجاب: نئے بلدیاتی نظام کے خلاف دائر درخواستوں پر فل بنچ تشکیل

فل بنچ جسٹس مامون رشید شیخ کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا ہے۔

دانیال عزیز نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ چیلنج کر دیا

دانیال عزیز نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مقامی حکومتوں کی 5 برس کی میعاد کو غیر قانونی و غیر آئینى طور پر ختم کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز