ایان علی کی وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد

دفتر لاہور ہائی کورٹ کے مطابق درخواست گزار ایان علی کی عدم موجودگی میں درخواست کو سماعت کے لیے مقرر نہیں کیا جا سکتا۔

ٹی وی چینلز پر غیر ملکی مواد، حکومتی پالیسی بحال

سپریم کورٹ میں ٹی وی چینلز پر غیر ملکی مواد دکھانے کے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔

شہبازشریف کی رہائی جمہوریت کے لیے نیک شگون ہے، زرداری

آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو رہائی پر مبارک باد دی۔

عدالت کا سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم

عدالت نے سیشن جج ساہیوال کو تحقیقات کے لیے مجسٹریٹ تعینات کرنے کی ہدایت کر دی۔

خواتین کو ہراساں نہ کرنے کے قانون کو مضبوط بنائیں، سپریم کورٹ

سابق وفاقی محتسب برائے ہراسگی خواتین یاسمین عباسی کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے جج کو توہین عدالت نوٹس معاملے پر سماعت ہوئی۔

شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ جسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی درخواست پر سماعت کر رہا ہے

چیف جسٹس کی زیرالتوا مقدمات بروقت نمٹانے کی ہدایات

لاہور ہائی کورٹ میں سال 2019 میں زیر التوا مختلف نوعیت کے مقدمات کی تعداد 50ہزار سے زائد ہے

بیوی کو نازیبا میسج بھیجنے والے شوہر کی درخواست ضمانت مسترد

میرا شوہر موبائل پر نازیبا پیغام بھیجتا تھا، بیوی

سانحہ ساہیوال، لاہور ہائیکورٹ کی جوڈیشل انکوائری کرانے کی پیشکش

عدالت نے عینی شاہدین کو طلب کرکے بیانات ریکارڈ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے تک وفاقی حکومت جوڈیشل کمشن کی تشکیل سے متعلق آگاہ کرے۔

سانحہ ساہیوال کیس کا تحریری فیصلہ جاری

جے آئی ٹی کے سربراہ میرٹ پر تفتیش کریں، لاہور ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ

ٹاپ اسٹوریز