ایلیٹ فورس کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں کا حملہ
گاڑی میں موجود اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی، اہلکاروں سے اسلحہ بھی چھین لیا گیا، پولیس
پی ٹی آئی نے صبح 7 بجے کارکنان کو زمان پارک پہنچنے کی کال دیدی
عمران خان صبح 8 بجے زمان پارک سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔
لاہور میں حالات کشیدہ، ٹیموں کی اسٹیڈیم روانگی مسئلہ بن گئی
آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے مابین اہم میچ شام 7 بجے شیڈول ہے۔
لاہور میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری
رینجرز اہلکار پولیس کے ہمراہ لاہور میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے خدمات سرانجام دے گی۔
پی ٹی آئی کا کل دوبارہ ریلی نکالنے کا اعلان، قیادت عمران خان کریں گے
سابق وزیراعظم عمران خان کو سیکیورٹی بھی مہیا کی جائے، ڈپٹی کمشنر لاہور کو پی ٹی آئی کی درخواست
لاہور میں پھر دفعہ 144 نافذ
اگر مزاحمت کی گئی تو دفعہ 144 کو آگے بڑھا دیا جائے گا، نگران وزیر اطلاعات
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، اسلام آباد پولیس کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں
عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے
پاکستان سپر لیگ کا سپر کرکٹ میلہ لاہور پہنچ گیا
۔ قذافی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور پشاورزلمی کا میچ آج ہوگا
این اے 123 لاہور کس کا ؟ حیران کن نتائج
عمران خان کے دور میں مہنگائی ہوئی تو مسلم لیگ ن کی حکومت میں بھی مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے، ووٹرز
جیل بھرو تحریک کا آغاز، گارفتاریاں نہ ہونے کی صورت میں پلان بی تیار
پہلے مرحلے میں مرکزرہنما اور 200کارکنان گرفتاری دیں گے۔