لاہور: مصنوعی بارش بھی کام نہ آئی، شہر میں فضائی آلودگی پھر بڑھنے لگی

آئندہ تین چار روز تک شہر بھر میں بارش کا کوئی امکان نہیں، موسم سرد اور خشک رہے گا

دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا پہلا، لاہور کا چھٹا نمبر

کراچی میں صبح کے وقت ایئر کوالٹی انڈیکس 332 ریکارڈ کیا گیا

لاہور میں فائرنگ، باپ اور 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

زخمی ہونے والی بچی اور 2 خواتین کو فوری طور پر سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان مارے گئے

ملزمان کے فرار ہونے والے ساتھیوں نے آ کر فائرنگ کر دی، پولیس

پنجاب حکومت کا یونیورسٹیز اور کالجز کے طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

اسکیم کے تحت طلبہ سے آن لائن درخواستیں لی جائیں گی اور پھر قرعہ اندازی ہوگی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر موجود

سب سے زیادہ 430 اے کیو آئی شملہ پہاڑی میں ریکارڈ کیا گیا

لاہور آلودہ ترین شہروں میں پھر دوسرے نمبر پر

لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور: 24 گھنٹے میں 370 وارداتیں رپورٹ

36شہریوں سے عام شاہراہوں پر ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین لیے گئے۔

پنجاب کی سیاست میں بڑی ملاقات، نواز شریف کی چودھری شجاعت کے گھر آمد

شہباز شریف، مریم نواز اور رانا ثنا اللہ بھی لیگی قائد کے ہمراہ موجود تھے

پنجاب: نجی اسکولوں میں 60 فیصد بچوں کو ٹرانسپورٹ مہیا کرنا لازم قرار

ابتدائی طور پر پالیسی بڑے پرائیویٹ انسٹی ٹیوٹ پر لاگو ہوگی، ایجوکیشن اتھارٹی

ٹاپ اسٹوریز