آزادی مارچ کے شرکا پر مشتمل قافلہ کل لاہور میں داخل ہو جا ئے گا

طے شدہ پروگرام کے مطابق شرکائے قافلہ صبح ملتان سے روانہ ہوں گے اور رات کو لاہور میں داخل ہوں گے۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، قومی ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش ویمن ٹیم کو شکست دے دی

قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رنز سے شکست دے دی۔

سندھ کی ساحلی پٹی میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

میڈیکل بورڈ تا حال نوازشریف کی بیماری کی تشخیص نہ کر سکا

سابق وزیر اعظم نواز شریف  سروسز اسپتال میں تیسرے روز بھی  زیر علاج ہیں۔

ٹیسٹ سیریز، ’سری لنکا سے تاحال کوئی گرین سگنل نہیں ملا ‘

ٹیسٹ سیریز سے متعلق خبریں مفروضوں پر مبنی ہیں، ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی

لاہور کے اتوار بازاروں میں مہنگائی کا راج برقرار

لاہور کے اتوار بازاروں میں سبزیوں کے نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

لاہور: کفن سمیت بچوں کی میتیں قبر سے باہر کیسے آئیں

گورکن پر پیسے لے کر قبریں تبدیل کرنے کا الزام

ای چالان جمع نہ کرانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

ٹریفک پولیس نے ای چالان جمع نہ کرانے والی گاڑیوں کے مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

سری لنکا نے پاکستان کو ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

قومی ٹیم میں دو کھلاڑیوں کو تبدیل کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز