سابق وزرائے اعلیٰ فورم کا لاہور میں پہلا اجلاس

 چاروں صوبوں کے وزرا اعلی اس فارم میں شامل ہیں، غلام مصطفیٰ کھر 

بھیک منگوانے کے لیے معذور کرنے کی کوشش، باپ کے ہاتھوں حقیقی بیٹی قتل  

 پراسیکیوٹر کے مطابق معصوم مقتولہ مقدس کا 12 سالہ بھائی ساحل قتل کا گواہ ہے۔

وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب ایک صحفے پر ہیں، فردوس عاشق اعوان

میڈیا وزیراعظم عمران خان کے کان اور آنکھیں ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے سب کھلاڑی ترپ کا پتہ ہیں، سرفراز

ہمارے کھلاڑی کسی بھی ٹیم کو ہراسکتے ہیں، سرفراز

لاہور میں عمارت گرنے سے چار افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں چار افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ ملبے کے نیچے ایک اور خاتون کی موجودگی کی بھی اطلاعات ہیں

لاہور: ایک ماہ میں یرقان کے 11 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے

صرف جناح اسپتال لاہور میں مارچ میں یرقان کے مریضوں کی تعداد 3500 رہی، ان میں 1200 ہیپاٹائٹس اے اور 2300 ہیپاٹائٹس ای کے مریض تھے

لاہور: شادی کی تقریب میں پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ، چھ افراد زخمی

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تین زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

وزیراعظم نے شیخ رشید کو بھی میٹنگ کیلئے بلالیا

شیخ رشید نے پسنجر کوچز کا ٹینڈر کینسل کردیا

لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز سے چینی، دالیں،آٹے سمیت ضروری اشیاء غائب

یوٹیلیٹی اسٹورز پر متعدد چیزیں معیاد مدت پوری ہونے کے باوجود بھی فروخت کے لئے موجود ہیں

پنجاب کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کی منظوری دیدی

اجلاس میں واٹر ایکٹ 2019 کے مسودے سمیت دیگر ایکٹ کی منظوری دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز