اقوام متحدہ لبنان کو ہرممکن مدد فراہم  کرے گا، انتونیوگوتریس

تباہی بہت بڑی ہے لیکن لبنان تنہا نہیں ہے، یہ یکجہتی کا لمحہ ہے اور وقت آگیا ہے حالات کو بہتربنائیں، یو این سیکریٹری جنرل

لبنان: حکومت مخالف تحریک زور پکڑنے لگی، مظاہروں میں شدت آگئی

مظاہرین نے پارلیمنٹ اسکوائر کے داخلی راستے پر آگ لگا دی ہے جب کہ پولیس آنسو گیس کا استعمال کررہی ہے۔

بیروت دھماکوں کے بعد لبنان میں حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے

پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے دوران ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ 

بیروت دھماکے کے بعدلبنان میں حکومت مخالف مظاہرے

حکومت مخالف مظاہروں میں شامل عوام کا کہنا ہے کہ بیروت دھماکہ حکومت کی غفلت کا نتیجہ ہے

بیروت:دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد145سے بڑھ گئی، ہزاروں زخمی

خوفناک دھماکہ بیروت کو گھٹنوں پر لے آیا جس سے بلند و بالا عمارتیں کھنڈر اور ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں

بیروت دھماکے میں 100 افراد جاں بحق،وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس

دھماکے کے نتیجے میں متعدد گھروں، دفاتر اور دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جب کہ درجنوں گاڑیاں بھی تباہ ہو گئی ہیں

امریکی صدر نے بیروت دھماکوں کو حملہ قرار دے دیا

امریکی صدر نے کہا کہ امریکا لبنان کو بھرپور معاونت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

بیروت دھماکے: وزیراعظم نے دوست ممالک سے مدد کی اپیل کردی

دھماکے بندرگاہ پر برسوں سے ذخیرہ اسلحے کے گودام میں ہوئے ہیں، لبانی سیکورٹی چیف

روٹی مہنگی ہونے پر لبنان میں مظاہرے پھوٹ پڑے

مظاہرین ٹائر جلا کر مہنگائی اور روٹی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف سراپا احجتاج ہیں

بیروت میں لاک ڈاؤن کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔

ٹاپ اسٹوریز