ملکہ برطانیہ کے خاوند شہزادہ فلپ اسپتال میں داخل

بکنگھم پیلس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہزادہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور وہ بہتر محسوس نہیں کررہے ہیں۔

کورونا: برطانیہ میں بسوں کو ایمبولنس میں تبدیل کردیا گیا

بسوں کو ایمبولینس میں تبدیل کرنے والی کمپنی نے دو ڈرائیوروں کی خدمات بھی این ایچ ایس انتظامیہ کے سپرد کی ہیں۔

لندن: بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ صبح گیارہ بجے ادا کی جائیگی

بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں شریف خاندان کے انتہائی قریبی افراد شرکت کریں گے۔

بیگم شمیم کی نماز جنازہ بدھ کو ادا کی جائے گی

مرحومہ کو لاہور میں سپرد خاک کیا جائے گا

نوازشریف لندن میں بھی مشکل میں پڑ گئے

شہریوں کی شکایات پر برطانوی پولیس نے معلومات حاصل کرنا شروع کر دی ہیں

لندن: ایٹمی حملے سے بچنے کیلئے تیار کردہ خصوصی بنکر 10 ملین پاونڈ میں فروخت

یہ بنکر شمالی لندن میں سرد جنگ کے زمانے میں خصوصی طور پر تعمیر کیا گیا ہے۔

خود کو نیلسن منڈیلا سمجھنے والا عدالتوں سے مفرور اور اشتہاری ہے، علی نواز اعوان

لوگوں کو سڑکوں پہ نکالنے سے پہلے لندن میں بیٹھے ہوئے تمام بھگوڑے پاکستان واپس آئیں۔

نوازشریف نے باقی زندگی لندن میں گزارنے کا فیصلہ کرلیا، شیخ رشید

ڈان لیکس کے پیچھے نوازشریف کا ہاتھ تھا، بھارت میں بیرون ممالک سے کالز کی جاتی تھیں، وزیر ریلوے

برطانیہ: دوبارہ لاک ڈاون کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

مظاہرین نے جانسن حکومت کی کورونا وائرس پر قابو پانے کی حکمت عملی کو مسترد کردیا ہے۔

کورونا کی دوسری لہر: برطانوی حکومت کا دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پر غور

مکنہ لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں لوگ لندن کی سڑکوں پر نکل آئے اور شدید نعرہ بازی کی۔

ٹاپ اسٹوریز