نواز شریف ہائی رسک کیٹیگری کے مریض ہیں،میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

نوازشریف کی صحت کو سخت خطرات لاحق ہیں اور وہ ہائیپر ٹینشن، امراض قلب سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہیں، رپورٹ

لندن: ایم کیو ایم پاکستان کی پارٹی پراپرٹیز کے لیے قانونی کارروائی

ایم کیو ایم کے بانی اور ان کے بھائی سمیت دیگر پانچ افراد کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔

نوازشریف کسی بھی وقت واپس آکر سرپرائز دے سکتے ہیں، قمر زمان

اگر عدالت اپنا حکم برقرار رکھتی ہے تو نوازشریف اس پر سنجیدگی سے غور کریں گے, خرم دستگیر

برطانیہ میں 2030 سے پٹرول اور ڈیزل کاروں پر پابندی عائد ہونے کا امکان

پٹرول اور ڈیزل کاروں پر پابندی کے بعد بجلی سے چلنے والی کاروں کا استعمال بڑھا دیا جائے گا۔

نواز شریف کو لندن سے واپس لانا مشکل کام ہے، علی نواز اعوان

تحریک انصاف نے نوازشریف کو کوئی این آر او نہیں دیا مگر باہر جانے کی اجازت ضرور دی ہے، معاون خصوصی

ساڑھے پانچ ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے سپر سانک جیٹ کی تیاری

جہاز میں انیس مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گی اوریہ ساٹھ ہزارفٹ کی اونچائی پر اڑے گا جو دوسرے کمرشل جہازوں کے مقابلے میں دگنی بلندی ہے۔

لندن: پاک رائل فلیٹس، آگ لگ گئی

15 فائر انجنوں کی مدد سے 80 فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف بھی سنچری اسکور کرنا چاہتا ہوں، یاسر شاہ

میں نے بلے بازی پر بھی توجہ مرکوز کر رکھی ہے اور اس میں بہتری لانے کے لیے میں بھرپور پریکٹس کر رہا ہوں، لیگ اسپنر

برطانیہ: چاقو بردار کا حملہ، تین ہلاک متعدد زخمی

زخمی ہونے والے شہریوں میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

لندن: نواز شریف نے ڈاکٹروں کی ہدایت پر واک شروع کر دی

نوازشریف روزانہ کی بنیاد پر جسمانی سرگرمی اور سیر کریں، ڈاکٹرز کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز