لندن: میاں نوازشریف کی ایک اور تصویر سامنے آ گئی

 اس سے قبل بھی نواز شریف کی لندن میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چائے پینے کی تصویر وائرل ہوئی تھی

‘نواز شریف کی اہل خانہ کے ساتھ تصویر ہمارے نظام کا منہ چڑارہی ہے’

تصویریں بتاتی ہیں کہ آخر عوام احتساب کے نظام پر کتنا اعتماد کر سکتے ہیں، فواد چوہدری

لندن: انسانی اعضا عطیہ کرنے کے قانون میں تبدیلی

برطانوی وزیر صحت نے کہا ہے کہ نئے قانون کے تحت انسانی اعضا اپنی مرضی سے عطیہ کیے جا سکتے ہیں۔

لندن کی10فیصد آبادی کورونا وائرس سےمتاثر ہونےکا خدشہ

سروے نتائج کی بنیاد پر لندن میں چھبیس لاکھ مریضوں کی موجودگی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے

لندن: ہیتھرو ایئرپورٹ، فضائی آپریشن مزید محدود کرنے کا فیصلہ

ہیتھرو ایئرپورٹ اتھارٹی نے چار میں سے دو ٹرمینل اور دو میں سے ایک رن وے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لندن :ڈسٹ بن شاپر پہن کر کام پر مجبور کی جانےوالی نرسیں کورونا سے متاثر

کورونا کے خلاف پہلی صفوں میں محاذ آرا نارتھوک پاک اسپتال کی تینوں نرسوں میں گزشتہ رات کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

کورونا وائرس: پولیس والے پر کھانسنے کے جرم میں 6 ماہ قید

55 سالہ ایڈم لیوس جائے وقوعہ پر موجود پولیس کانسٹیبل کو بتایا کہ’مجھے کورونا وائرس ہے اور میں تم کو بھی متاثر کردوں گا

لندن: اسکواش کے عظیم کھلاڑی اعظم خان کی نماز جنازہ ادا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کھلاڑی کی نماز جنازہ میں خاندان کے چند افراد نےشرکت کی۔

کورونا: برطانیہ میں مزید آٹھ ہلاکتیں، تعداد 289 ہوگئی

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی زیادہ تر ہلاکتیں لندن میں ہوئی ہیں۔

کراچی: سیکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ایم کیو ایم  لندن سے تعلق رکھنے والے کچھ افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز