ورلڈکپ2019: آج بارش سیمی فائنل کیلئے پاکستان کا راستہ آسان بنا سکتی ہے
لندن میں آج بارش سے پاکستان کا سیمی فائنل کے لیے سفر قدرے آسان ہوجائے گا
خطے میں امن و استحکام کا انحصار مسائل کے حل پر ہے، آرمی چیف
آرمی چیف سرکاری دورے پر لندن میں ہیں جہاں وہ برطانیہ کے سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے
بانی ایم کیو ایم لندن میں گرفتار
بانی ایم کیو ایم کو چھ ماہ سے تین سال قید ہوسکتی ہے، ذرائع
میئر صادق خان نے امریکی صدر کو فاشسٹ قرار دے دیا
دنیا بھر میں دائیں بازو کی جماعتیں اٹھ رہی ہیں جو ہمارے 70 سالہ حقوق کے لئے کی گئی جدوجہد، آزادی اور ہماری لبرل جمہوری اقدار کے لئے ایک سنگین خطرہ ہیں
پاکستانی نژادساجد جاوید برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل
49 سالہ ساجد جاوید برطانیہ کے علاقے روچڈیل میں پیدا ہوئے تھے لیکن ان کے والدین پاکستان سے نقل مکانی کرکے برطانیہ میں آباد ہوئے تھے۔
شہبازشریف کا لندن میں پیپلزپارٹی سے رابطہ
مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی نے لندن میں بھی باہمی رابطے شروع کر دیے ہیں
فن کے لیے زندگی گزارنے والے مصور جمیل نقش نے دنیا چھوڑ دی
ٹیکسچر، روشنی واسپیس کے ماسٹراوردنیا میں مصوری کے حوالے سے پاکستان کو عالمی سطح پر شہرت دلانے والے معروف مصور لندن میں زندگی کی بازی ہار گئے۔
شہباز شریف کی لندن میں سیاسی پناہ کی تردید
ن لیگ کا جھوٹی خبر کیخلاف ایکشن کا مطالبہ
لندن: مسلح نقاب پوش کی مسجد میں داخلے کی کوشش ناکام
لندن میں واقع ’سیون کنگ مسجد‘ میں دوران تراویح نامعلوم مسلح ملزم نے داخل ہونے کی کوشش میں ناکامی دیکھ کر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا۔
میٹھا میٹھا ہے میرے محمدﷺ کا نام
برلن میں 2018 کے دوران 22177 بچے پیدا ہوئے جن میں سے بیشتر کے نام آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے نام مبارک پہ رکھے گئے۔
وکی لیکس کے بانی کو 50 ہفتے قید کی سزا
جولین اسانج کو ضمانت کی خلاف ورزی پر سزا سنائی گئی۔جولین اسانج کو ضمانت کی خلاف ورزی پر سزا سنائی گئی۔
نسل پرستی کے خلاف فٹ باؤلرز کا سوشل میڈیا کا بائیکاٹ
پی ایف اے کی جانب سے تمام فٹ باؤلرز کو ٹوئٹر پر ایک ہیش ٹیگ #Enough کے ساتھ نسلی پرستی کے خلاف کھڑے ہوجاؤ کا پیغام موصول ہوا۔
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج گرفتار
اسانج سات سال ایکواڈور کے سفارت خانے میں رہے
انٹرپول نے اسحاق ڈار کے ریڈ ورانٹ کے لیے مزید دستاویزات طلب کرلیں
وزرات داخلہ نے قومی احتساب بیوروکو مزید دستاویزات کی فراہمی کی ہدایت کردی ہے
لندن: سینٹرل مسجد کو کھول دیا گیا
سینٹرل مسجد گزشتہ شب قریب میں ہونے والے چاقو حملے کے بعد سیل کیا گیا تھا
برمنگھم کی 5 مساجد پر حملے، مساجد کے شیشے توڑ دیے
برمنگھم:سانحہ نیوزی لینڈ کے بعد برمنگھم کی مساجد بھی سفید فام انتہا پسندوں کے نشانے پرہے ۔ پانچ مساجد کو حملہ
سانحہ نیوزی لینڈ:مسجد کو دوبارہ کھول دیا گیا
مسجد سے جان بچا کر بھاگ جانے والے لوگ بھی اپنی گاڑیاں واپس لینے نہیں آئے۔
روس اور برطانیہ کے درمیان سرد مہری کی برف پگھل گئی؟
جواب آنے والا وقت ہی دے گا کیونکہ عالمی سطح پر صورتحال خاصی پیچیدہ ہے۔
حمزہ شہباز کی نومولود بچی کو عارضہ قلب
حمزہ شہباز کو بھی بچی کی پیدائش سے پہلے اس کی حالت بتا دی گئی تھی،اپستال ذرائع
‘عالمی کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر پر بات کی جائےگی’
کانفرنس میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

