ملک میں بارش، چھت گرنے سے2 بچے جاں بحق

شیخوپورہ سمیت مختلف شہروں میں بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔

ایم کیو ایم آج بھی وفاقی حکومت کیساتھ خریدوفروخت میں ملوث ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق جواب کون دے گا ؟ کراچی کے عوام آج بھی سہولیات سے محروم ہیں۔

ہم غریب کو ریلیف دیتے ہیں تو پی ٹی آئی دیوار بن جاتی ہے، وزیر خزانہ

ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچالیا، استحکام کیجانب گامزن ہیں۔

عوام جس کو چاہیں حکومت میں لائیں، فیصل جاوید

شفاف انتخابات میں جا کر قوم کا مطالبہ پورا کریں گے۔

ملک میں بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا

شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک ہے۔

بجلی کاٹیں تو عوام کی بددُعائیں، گیس کاٹیں تو انڈسٹری کا نقصان ہے، وزیر اعظم

مہنگی گیس خریدنے سے گریز کیا، لوڈشیڈنگ پر قابو پانا ہماری ذمہ داری ہے۔

شیخ رشید کا اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

فوری انتخابات کروالیں ورنہ کچھ بھی ہوسکتا ہے، شیخ رشید

جولائی میں مزید مہنگائی سیاسی بحران میں اضافہ کرے گی، شیخ رشید

ملک ابھی تک آئی ایم ایف کے حکم نامے اور گرے لسٹ سے نہیں نکلا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائیگی، عمر ایوب

اوگرا نے گیس کی قیمت 400 فیصد بڑھانے کی سفارش کی ہے۔

ملک میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری

ممکنہ بارشوں کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان میں ایڈوائزری جاری کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز