فلپائن: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک

حکام نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، خبرایجنسی

کربلا میں لینڈ سلائیڈنگ: خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، عراقی حکام

برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی،57 افراد ہلاک

ریاست پرنمبوکو میں تقریباً 56 افراد لاپتہ بھی ہیں

شانگلہ: لینڈ سلائیڈنگ سے 2 بچے جاں بحق، 4 زخمی، دو کی تلاش جاری

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مرکزی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند ہو گئی ہے، علاقہ پولیس

لینڈ سلائیڈنگ، ایبٹ آباد اور مری کو ملانے والی شاہراہ بند

سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ مزید سفر نہ کریں، ترجمان گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی

لینڈ سلائیڈنگ: راولپنڈی اور گلگت کے درمیان زمینی رابطہ منقطع

کوہستان کمیلا کے قریب ہونے والی  لینڈ سلائیڈنگ سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، علاقہ پولیس

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ،شدت5.3ریکارڈ

لینڈ سلائیڈنگ سے استور کا زمینی رابطہ منقطع

بھارت میں طوفانی بارشوں سے 22 افراد ہلاک، گھر بھی دریا میں بہہ گیا

فوج اور بحریہ کے اہلکاروں کو امدادی کارروائیوں کے لیے طلب کر لیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز