امریکہ اور طالبان نے امن معاہدے کی تصدیق کردی

امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط 29 فروری کو ہونگے

’چین، روس غلط فہمی میں نہ رہیں، دنیا میں مغربی اقدار کا ہی بول بالا رہے گا‘

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ چین اور روس کا دنیا میں سلطنت قائم کرنے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگا

ایران نے افغان امن عمل کو نقصان پہنچایا، مائیک پومپیو

جنرل سلیمانی امریکیوں کے قتل میں ملوث تھے، ان پر حملے کا فیصلہ درست تھا، امریکی وزیرخارجہ

امریکہ نے ایران کے متعلق فیصلہ کن اقدام کے لیے اقوام متحدہ سے امید باندھ لی

امریکہ، ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی معاونت حاصل کرنے کی پوری کوشش کرے گا۔ سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو

ایران پر کسی بھی حملے کا مطلب کھلی جنگ ہو گی،جواد ظریف

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران  کے خلاف اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم گزشتہ روز دیا۔ 

سعودی عرب: تیل تنصیبات پر حملہ حوثیوں نے نہیں ایران نے کیا، امریکی دعویٰ

پیداوار میں ہونے والی کمی سے عالمی تیل مارکیٹ میں قیمتیں تیزی کے ساتھ بڑھ سکتی ہیں۔ خبررساں ایجنسی

کشمیر: ریاستی مظالم پر بھارتی نژاد امریکی رکن کانگریس بھی چیخ پڑیں

اراکین کانگریس پرامیلا جیا پال اور جیمز پی میک گورن نے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم رکوانے کے لیے مائیک پومپیو کو خط لکھ دیا۔

افغانستان سے شکست خوردہ غیر ملکی عناصر نکل جائیں: ایران کا مشورہ

جارحیت پسند افغانستان کی موجودہ نئی صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جس کی وجہ سے قتل و غارت گری کی نئی لہر شروع ہوسکتی ہے۔ جواد ظریف کا انتباہ

افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا کب اور کیسے ہوگا؟ مائیک پومپیو نے بتادیا

افغان طالبان سے امید ہے کہ وہ اب اپنا رویہ تبدیل کریں گے ۔ وہ افغان صدر سے مذاکرات کریں۔ امریکی سیکریٹری خارجہ

ٹاپ اسٹوریز