قومی اسمبلی اجلاس: سیکریٹریٹ نے ایس او پیز جاری کردیے

ٹمپریچر چیک کرنے کے بعد آنے والوں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں اندر جانے کی اجازت دی جائے گی۔

کورونا: نائب امریکی صدر نے احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا دیں

مائیک پنس کورونا کے مریضوں کی عیادت کے لیے ماسک کے بغیر پہنچ گئے۔

عائزہ خان کا عوام کو لباس سے میچنگ ماسک استعمال کرنے کا مشورہ

تصاویر کے ذریعے اداکارہ عائزہ خان نے فیس ماسک کو بطور فیشن بھی متعارف کرا دیا ہے۔

چین سے میڈیکل ایمرجنسی اشیا کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

ریلیف سامان میں سرجیکل ماسک، ٹیسٹنگ کٹس، این 95 ماسک شامل ہیں، آئی ایس پی آر

خیبرپختونخوا: عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی

ماہ رمضان میں شام 4 بجے کے بعد ہر قسم کی دکانیں اور کاروبار بند ہوگا، مشیر اطلاعات اجمل وزیر

وزیراعلیٰ جام کمال کا دورہ کوئٹہ، لاک ڈاؤن کا جائزہ لیا

عوام الناس میں ماسک کے استعمال کا شعوراجاگرکیا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کورونا وائرس، سنگاپور میں فیس ماسک ضروری قرار

سنگاپور کی حکومت نے پہلی بار فیس ماسک نہ پہننے پر 212 ڈالرز جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سماجی رابطہ ختم کردیں اور ماسک پہنیں، میلانیا ٹرمپ

امریکی خاتون اول نے ایسے وقت میں لوگوں کو تلقین کی ہے جب صدر ٹرمپ نے ماسک پہننے سے انکار کردیا ہے۔

کورونا: دنیا بھر میں ماسک کے استعمال کی اہمیت بڑھ گئی

جن مممالک میں ماسک کا استعمال کیا گیا وہاں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہوا۔

این 95 ماسک کی کوالٹی سے متعلق الزامات یکسر مسترد

چین کی جانب سے بھجوایا جانے والا سامان اعلیٰ معیار کا ہے، چینی سفارتخانہ

ٹاپ اسٹوریز