کورونا سے دو لاکھ افراد متاثر ہوسکتے ہیں، سعودی وزیر صحت

کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 2795 تک پہنچ گئی ہے، ڈاکٹر توفیق الربیعہ

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 3،505 ہوگئی، 51 افراد جاں بحق

کورونا وائرس سے سندھ میں 15، پنجاب15، خیبرپختونخوا 16، بلوچستان1 اور گلگت بلتستان میں3 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

کورونا: اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 727جاں بحق

سعودی عرب میں ایک دن کے اندر چھ افراد جاں بحق، تعداد 16 ہوگئی۔

کراچی: رضویہ کی عمارت میں دراڑ پڑ گئی،مکین باہر نکل آئے

پولیس نے ایس بی سی اے کی ٹیم کو طلب کرکے مکینوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی۔

کورونا: دنیا بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد33 ہزار 577 ہو گئی

متاثرین کی تعداد سات لاکھ 12 ہزار 167 پہنچ گئی، ایک لاکھ 50 ہزار829 افراد نے مہلک مرض کو شکست دے دی۔

متاثرین کو راشن گھروں تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

متاثرین کو جو راشن بیگ دیے جائیں گے ان میں 14 روز کا راشن ہوگا، سید مراد علی شاہ

پاکستان میں کورونا سے 10ویں ہلاکت، 1302 متاثر

کورونا وائرس سے سندھ میں ایک، پنجاب تین، خیبرپختونخوا تین، بلوچستان ایک اور گلگت بلتستان میں بھی ایک مریض ہلاک ہوا

کوروناوائرس: متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی

کورونا سے متاثرہ مریضوں میں امریکہ، چین کے بعد دوسرے نمبر پر آ گیا ہے

کورونا: سعودی عرب میں مزید 112 کیسز سامنے آگئے

کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1012 ہو گئی ہے۔

کورونا: 196 ممالک میں پھیل گیا،18 ہزار 595 انسان جان سے گئے

ایک لاکھ آٹھ ہزار300 افراد نے اپنے مدافعتی نظام کی بدولت مہلک مرض کو شکست دی۔

ٹاپ اسٹوریز