ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہوگا

اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاہدے کو توثیق کیلئے پیش کیا جائے گا

ایم کیو ایم کے اپوزیشن کے ساتھ معاملات طے، حتمی اعلان آج ہوگا

تفصیلات کا اعلان آج چار بجے پریس کانفرنس میں کردیا جائے گا۔

متحدہ اپوزیشن کی بیٹھک: تحریک عدم اعتماد سمیت دیگر امور پر غور

شہباز شریف کی رہائش گاہ پر جاری ملاقات میں بلاول بھٹو، مولانا عبدالغفور حیدری اور اختر مینگل سمیت دیگر رہنما موجود ہیں۔

متحدہ اپوزیشن کے لانگ مارچ کا شیڈول تبدیل

مولانا فضل الرحمان نے او آئی سی کانفرنس کے باعث قافلوں کو 23 مارچ کے دن اسلام آباد آنے سے روک دیا۔

ایم کیو ایم نے تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کیلیے شرائط عائد کردیں

ایم کیو ایم نے متحدہ اپوزیشن سے تحریری معاہدہ کرنے اور اس پر عمل درآمد کی ضمانت بھی طلب کی ہے۔

منی بجٹ کو منظوری سے روکنے کے لیے اپوزیشن کل حکمت عملی طے کریگی

میاں شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بلاول بھٹو سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین شرکت کریں گے۔

متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی ان کیمرہ بریفنگ کا بائیکاٹ

اپوزیشن کے قائدین اور پارلیمانی لیڈرز نے اپنی تجاویز بھی دیں تھیں، اعلامیہ

متحدہ اپوزیشن: سینیٹرز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ میاں شہباز شریف، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان نے مشاورت سے کیا۔

ٹاپ اسٹوریز