قوانین کی خلاف ورزی پر 20 لاکھ درہم جرمانہ ، متحدہ عرب امارات میں میڈیا ریگولیشن سسٹم متعارف
میڈیا مواد کیلئے 20 نئے معیار مقرر ، ریگولیشن سسٹم میں لائسنس منسوخی اور دیگر سزائیں بھی شامل
شہری منظور شدہ سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج نہ کریں، متحدہ عرب امارات
اجازت نامے کے بغیر سعودی عرب پہنچنے والے اماراتی شہری کو 50 ہزار درہم جرمانہ کیا جائے گا
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعاون کی مختلف یادداشتوں پر دستخط
تعلقات مزید مضبوط کریں گے ، شیخ عبداللہ بن زاید النہیان
تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ساڑھے 16 ہزار افراد کو امارت کے گولڈن ویزے جاری
ویزا حاصل کرنے والوں میں 10,710 ہائی اسکول کے بہترین طلبہ بھی شامل
فلسطینیوں کے حقوق کااحترام کیا جائے، وزارت خارجہ متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات کا امریکی صدرٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیان پر سخت ردعمل
متحدہ عرب امارات نے معاشی ترقی کی عالمی درجہ بندی میں ساتویں پوزیشن حاصل کر لی
متحدہ عرب امارات 223 اشاریوں میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے، گلوبل مسابقتی رپورٹ
روز گار کیلئے متحدہ عرب امارات جانیوالے پاکستانیوں پر پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی نئی شرط لاگو
متحدہ عرب امارات نوکری پر جانے والوں کو پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی لینا ہو گا
متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید
منشیات ، قتل ، چوری ، غیر قانونی رہائش اور جنسی ہراسانی کے جرائم شامل
متحدہ عرب امارات کا نیا ٹریفک قانون، پیدل سڑک کراس کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگا
ٹریفک قوانین کی آٹھ سنگین خلاف ورزیوں پر دو لاکھ درہم تک جرمانے ہو سکتا ہے
پاکستان شاہینز ایمرجینگ ایشیا کپ ٹی 20 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
شاہینز نے متحدہ عرب امارات کی ٹیم کو 114 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔