حوثیوں کو ڈرون حملے کی سزا ضرور ملے گی، متحدہ عرب امارات

گذشتہ روز ڈرون حملوں میں پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاک ہوئے تھے

انڈر 19 ایشیا کپ: قومی ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی

پاکستان نے یو اے ای کو 21 رنز سے شکست دے دی۔

یو اے ای نے چار ممالک پر پابندی لگا دی

کینیا، تنزانیہ، ایتھوپیا اور نائجیریا سے آنے والی تمام قسم کی فلائٹس آپریشن کو 25 دسمبر سے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ابوظہبی کے رہائشی اب بغیر ڈرائیور ٹیکسی میں سفر کریں گے

مسافر ایپلی کیشن ٹیکسی کے ذریعے خودکار ٹیکسی کاربک کرسکتے ہیں

متحدہ عرب امارات: شائقین فلم کے لیے اہم اعلان، سنیما سینسر شپ ختم

میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی آفس نے سنیما گھروں میں فلموں کی نمائش کے لیے +21 کیٹیگری متعارف کرادی ہے۔

ہتھیاروں کی خریداری کا معاہدہ: یو اے ای، امریکہ میں بات چیت معطل

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں اسلحہ خریداری کا معاہدہ ہوا تھا۔

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی ابوظہبی آمد

متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے وہ پہلے اسرائیلی وزیراعظم ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں جمعہ آدھی ” ہفتہ، اتوار” پوری چھٹی

متحدہ عرب امارات نے ہفتہ اور اتوار کو باضابطہ ویک اینڈ کے طور پر مان لیا۔

متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار آج ایران پہنچیں گئے

 متحدہ عرب امارات کے کسی عہدیدار کا یہ 2016 کے بعد سے ایران کا پہلا دورہ ہوگا

رات کو پیدل چلنے کیلئے دنیا کا محفوظ ترین ملک کون سا؟

متحدہ عرب امارات(یو اے ای) رات کو پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار پایا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز