دنیا کا سب سے بڑا ایکوریم عوام کے لیے کھول دیا گیا

25 ملین لیٹر پانی میں 68 ہزار سمندری حیات رکھی جائیں گی

متحدہ عرب امارات اور ایران میں زلزلہ

زلزلے کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد خوف کی وجہ سے عمارتوں سے باہر نکل آئی۔

یو اے ای نے غیر ملکیوں کی بڑی مشکل آسان کر دی

ہم تمام غیر ملکیوں کو اپنے ملک میں خوش آمدید کہتے ہیں، شیخ محمد بن راشد المکتوم

متحدہ عرب امارات میں فضلے سے چلنے والے بجلی گھر کی تیاری

شارجہ میں ہرسال 3 لاکھ ٹن سے زیادہ فضلہ جلاکر 28 ہزار گھروں کو بجلی مہیاکی جائے گی

امارات: پانچ سے 11 سال کے بچوں کے لیے فائزر ویکسین منظور

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے اس ضمن میں باقاعدہ بیان جاری کردیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے لیے اضافی پروازیں شروع کی جائیں گی، فواد چودھری

اگر عمران خان دہلی میں جلسہ کریں تو نریندر مودی سے بڑا جلسہ ہوگا، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی

وزیراعظم  پاکستان میں مصروفیات کے باعث ایکسپو 2020 میں شریک  نہیں ہوں گے۔

متحدہ عرب امارات کا اگلا خلائی مشن ‘وینس’ روانہ ہو گا

ریخ اور مشتری کے درمیان سیارچوں کی بیلٹ کی تحقیق کرنے سے پہلے امارات وینس کا مشن مککل کرے گا

متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق

ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹس، ایک ڈاکٹر اور ایک برس موجود تھے۔

دبئی ایکسپو 2020: دنیا کے سب سے بڑے ثقافتی میلے کا آغاز ہو گیا

تقریب یو اے ای اور دنیا بھر کے دیگر ممالک میں 430 مقامات پر لائیو دکھائی گئی

ٹاپ اسٹوریز